مریم اورنگزیب پر فخر کیا، مریم نواز کا تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے کی گئی بد تمیزی پر رد عمل

0
149

لاہور (ان این آئی)مسلم لیگ (ن )کی نائب صدر مریم نواز نے وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے ساتھ لندن میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے کی گئی بد تمیزی پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مریم اورنگزیب پر فخر کیا۔مریم نواز نے اپنی ٹوئٹ میں مریم اورنگزیب کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ مجھے تم پر بے حد فخر ہے۔خیال رہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کو پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے لندن میں گھیر لیا تھا، اس دوران ان پر الزامات لگائیگئے اور مغلظات بکی گئیں