لندن(این این آئی )برطانوی حکومت نے کرسمس پر کورونا وائرس سے بچاو کے لیے عائد پابندیاں نرم کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی میڈیا نے حکومتی مشیر الوک شرما کے حوالے سے کہا کہ حکومت کرسمس پر وبائی مرض کی روک تھام کے لیے لگائی گئی پابندیوں میں نرمی پر غور کررہی ہے۔حکومتی مشیر کے مطابق کوشش ہے لوگ کرسمس کی خوشیاں ممکنہ حد تک معمول کے مطابق منائیں، کسی نتیجہ پر پہنچنا ابھی بہت جلد ہوگا۔بزنس سیکریٹری الوک شرما نے مزید کہا کہ میں بھی کرسمس پر اپنے خاندان سے ملنا چاہتا ہوں، حتمی فیصلہ آئندہ چند ہفتوں میں کیسز میں کمی کی بنیاد پر ممکن ہوگا
مقبول خبریں
پاکستان کا معاشی منظر نامہ جاری اصلاحات کی کامیابی پر منحصر ہے، ایشیائی ترقیاتی...
منیلا (این این آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے کہا ہے کہ پاکستان کا معاشی منظر نامہ بڑی حد تک جاری اصلاحات کی...
پی آئی اے 21 سال کے بعد منافع بخش ادارہ بن گیا، وزیر دفاع...
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئر (پی آئی اے) 21 سال بعد شدید مالی بحران سے نکل گیا اور بورڈ نے مالیاتی رپورٹ کی...
مائینز اینڈ منرلز ایکٹ میں مجوزہ ترامیم کے خلاف مافیا سرگرم ہے، بیرسٹر سیف
پشاور(این این آئی) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ مائینز اینڈ منرلز ایکٹ میں مجوزہ ترامیم کے خلاف مافیا سرگرم...
عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری و رہائی، وقت آنے پر حساب لیا جائے...
پشاور(این این آئی)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ اڈیالہ میں پولیس کی جانب سے عمران خان کی بہنوں اور...
ماضی میں بدامنی کا اہم کردار ادا کرنیوالے آج بدامنی کا طعنہ دے رہے...
کراچی(این این آئی) وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ ماضی میں بدامنی کا اہم کردار ادا کرنیوالے آج بدامنی کا طعنہ دے رہے...