لاہور( این این آئی)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ عائزہ اعوان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ڈرامہ سیریل ”یہ نہ تھی ہماری قسمت ”میں علیشبہ کا مرکزی کردار نبھانے والی اداکارہ عائزہ اعوان نے انسٹاگرام پر ویڈیو اور تصاویر شیئر کیں اورکیپشن میں لکھا کہ یہ میں اور میری شان ہے۔اداکارہ نے ویڈیو میںمغربی لباس زیب تن کیا جسے مداحوں کی جانب سے سراہا جارہا ہے۔ویڈیو کواب تک ہزاروں کی تعداد میں لوگ دیکھ چکے ہیں اور ان کی تصاویر کی تعریف کررہے ہیں۔ایک صارف نے لکھا کہ آپ پاکستان کی کترینہ کیف ہیں جبکہ ایک خاتون صارف نے ان سے خوبصورت بالوں کا راز پوچھ لیا۔
مقبول خبریں
پہلگام حملہ’ بھارت کے پاس ثبوت تھے تو تحقیقات کی پیشکش قبول کرتا، پاکستان
نیویارک(این این آئی)بھارت کے پاس پہلگام حملے کے ثبوت تھے تو پاکستان کی تحقیقات کی پیشکش قبول کرتا، سلامتی کونسل میں بھارت کے بیان...
ڈی پورٹ افراد کے پاسپورٹ منسوخ، مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ
اسام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے ڈی پورٹ افراد کے خلاف مقدمہ درج کرنے اور پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ ڈی پورٹ...
اسلام آباد’ پبلک ٹرانسپورٹ کا کرایہ 100 روپے مقرر، شہری پریشان
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے شہریوں کے لیے میٹرو بس کا سفر مہنگا ہو گیا۔26 مئی 2025 سے نئی کرایہ...
نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر پاکستانی فلم لوو گرو کے ٹریلر کی نمائش
نیویارک(این این آئی)امریکا کے ٹائمز اسکوائر پر ہمایوں سعید اور ماہرہ خان کی فلم لوو گرو کے ٹریلر کی نمائش کر دی گئی۔تفصیلات کے...
وطن سے وفا کا پیغام، نیا ملی نغمہ “ہر لحظہ ہیں تیار ہم” جاری
راولپنڈی(این این آئی)پاکستان کی بھارت سے حالیہ فتح کے بعد نیا قومی نغمہ ''ہر لحظہ ہیں تیار ہم''جاری کر دیا گیا۔ یہ ملی...