کراچی (این این آئی)جیو فلمز کی پیشکش لاشاری فلمز اور انسائیکلو میڈیا کا شاہکار دی لیجنڈ آف مولا جٹ روز نت نئے ریکارڈ قائم کر رہی ہے۔ دی لیجنڈ آف مولا جٹ اب تک دنیا بھر سے ٹوٹل 133 کروڑ روپے کی آمدنی کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ پاکستان میں 40 کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کر چکی ہے۔برطانیہ میں باکس آفس پر اس فلم کا چرچا ہے صرف 1 دن میں 1 کروڑ روپے سے زائد کما کر ایک نیا ریکارڈ اپنے نام کیا ہے۔اسی سال کی کامیاب بھارتی فلم RRR کی مجموعی آمدنی 25 کروڑ 12 لاکھ کے مقابلے میں دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے 17 دن میں 25 کروڑ 31 لاکھ روپے سے زائد کما کر اسے مات دیدی ہے اور ابھی فلم باقی ہے۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کا مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے 127000...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نئے مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے پہلی بار...
عوام پر بھاری ٹیکسوں کے بوجھ کے باوجود ٹیکس ہدف حاصل نہ ہوا
اسلام آباد(این این آئی)عوام پر اضافی ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے کے باوجود حکومت 129 کھرب روپے سے زائد ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام...
نئے مالی سال کا آغاز ،بجٹ 26ـ2025 پر بھی عملدرآمد شروع ہو گیا
اسلام آباد(این این آئی) ملک میں نئے مالی سال کا آغاز ہو گیا جس کے ساتھ ہی بجٹ 26ـ2025 پر بھی عملدرآمد شروع ہو...
محسن نقوی اورطلال چودھری کا 14 سال سے زیر التوا ماڈل جیل کا دورہ
اسلام آباد(این این آئی)وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے اسلام آباد میں 14 برس سے زیر التوا ماڈل...
مودی کی سیاست کے دن گنے جا چکے ہیں’خواجہ آصف
اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنگ میں ہزیمت کے بعد مودی کی سیاست کے دن گنے جا چکے...