اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی سے جلسے کی اجازت کے لیے بیان حلفی طلب کرلیا۔اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے بیان حلفی میں 39 شرائط درج ہیں اور انتظامیہ کی جانب سے کہا گیا کہ بیان حلفی پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے دستخط سے ہونا چاہئیں، پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت صرف ایک دن کے لیے ہوگی، پی ٹی آئی کے اسٹیج پر 12 افراد کون ہوں گے، انتظامیہ سے اجازت لینا ہوگی۔انتظامیہ کے مطابق پی ٹی آئی جلسے میں لاؤڈ اسپیکر کا استعمال ممنوع ہوگا اور جلسے میں مذہب سے متعلق بیان بازی سے گریزکرنا ہوگا ،جلسے میں کسی قسم کا اسلحہ لانے کی اجازت نہیں ہوگی۔انتظامیہ نے کہا کہ منتظمین یقینی بنائیں جلسے میں قومی یا پارٹی پرچم نذرآتش نہیں ہوگا۔
مقبول خبریں
سید یوسف رضا گیلانی کا دیوالی کے موقع پر پاکستان کی ہندو برادری کو...
اسلام آباد(این این آئی)قائمقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے دیوالی کے موقع پر پاکستان کی ہندو برادری کو مبارکباد دی ہے۔ جمعرات...
وزیراعظم کا جامِ شہادت نوش کرنے والیپاک فوج کے جوانوں کو خراج عقیدت
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع بنوں میں خوارج دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران جامِ شہادت نوش کرنے والے...
صدر کا بنوں میں خوارج دہشت گردوں کیخلاف آپریشن میں جام شہادت نوش کرنیوالے...
اسلام آباد(این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے بنوں میں خوارج دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں جامِ شہادت نوش کرنے والے پاک...
محسن نقوی کا8 خوارجی دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کوخراج تحسین
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے بنوں کے علاقے بکا خیل میں کامیاب آپریشن میں 8 خوارجی دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے...
اس حکومت کو کوئی ساکھ نہیں ، یہ زیادہ دیر نہیں چل سکتی: اسد...
پشاور(این این آئی) پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ حکومت زیادہ دیر تک نہیں چل سکتی۔نجی ٹی...