اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر صحت اور رہنما پیپلزپارٹی قادر پٹیل نے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ سے شکوہ کیا ہے کہ رانا ثناء اللہ عمران خان کو مچھ جیل کی بجائے سندھ بھیجیں۔اپنے بیان میں قادر پٹیل نے کہاکہ حیدرآباد کا گدو ہسپتال عمران خان کے مناسب جگہ ہوگی ۔ وفاقی وزیر قادر پٹیل نے کہاکہ گدو ہسپتال میں عمران جیسے بہت ہیں جو خود کو وزیراعظم سمجھتے ہیں۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ گدو ہسپتال میں کیمرے نصب کیئے جائیں گے تاکہ عمران غلط الزام نہ لگائے ۔ وزیر صحت نے کہاکہ عمران خان گرفتاری کے خوف سے لاھور سے پنڈی اور پنڈی سے لاہور کیٹ واک کرتے رہیں گے۔ وزیر صحت نے کہاکہ رانا ثناء اللہ بے شک مراد سعید اور گنڈاپور کو مچھ جیل بھیج دیں ۔
مقبول خبریں
“سانحہ سوات” انجینئر امیر مقام کی رضاکار محمد ہلال سے ملاقات ،خراج تحسین ،پھولوں...
سوات (این این آئی)وفاقی وزیر و پاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے حالیہ "سانحہ سوات" کے دوران اپنی بہادری اور انسانی...
5 جولائی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا المناک باب ہے،فیصل کریم کنڈی
پشاور (این این آئی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے 5 جولائی 1977 کے سیاہ دن کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے...
افواج پاکستان کا بھی شہید کرنل شیر خان کو خراج عقیدت
راولپنڈی (این این آئی)مسلح افواج نے کارگل جنگ کے ہیروکیپٹن کرنل شیر خان شہید نشانِ حیدر کو ان کے 26ویں یومِ شہادت پر شاندار...
کرنل شیر خان کی بہادری یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کیپٹن کرنل شیرخان شہید نے وطن سے وفاداری، فرض شناسی اور وطن کے...
صدر مملکت کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے...