لاہور(این این آئی) معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی بیگم کو طلاقہ یافتہ خواتین کے ساتھ دوستی رکھنے سے منع کر رکھا تھا۔ایک تازہ انٹرویو میں ڈرامہ نگار کا کہنا تھا ان کا اپنی بیوی کو ایسی خواتین کی دوستی روکنا اس لئے نہیں تھا کہ وہ غلط عورتیں ہیں بلکہ وہ میری بیوی کا بسا گھر دیکھ کر پریشان ہوسکتی تھیں۔انہوں نے مزید کہا کہ میری بیوی اس وقت کم عمر تھی اسی لئے میں اسے یہ مشورہ دیا تھا اور تاکید کی کہ جب وہ باشعور ہوجائے تو پھر وہ دوستی رکھ سکتی ہے۔خلیل الرحمان قمر کا کہنا تھا کہ میرے اس بیان پر لوگ اعتراض کریں گے لیکن میں ان کا جواب دینے کیلئے تیار ہوں۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...