لاہور (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ کے صدروسابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے سینئر سیاسی رہنما بیگم نجمہ حمید کی وفات پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے ایک تعزیتی بیان میں چودھری شجاعت حسین نے مرحومہ کی سیاسی و سماجی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہاکہ ان کے انتقال سے ملک ایک بااصول، ذہین و بہادر سیاسی رہنما سے محروم ہوگیا ہے۔انہوں نے کہا کہ بیگم نجمہ حمید نے ہمیشہ اصولوں پر مبنی سیاست کی ،ان کی سیاست کا وقت زیادہ تر ہمارے ساتھ گزارا ہے۔اللہ تعالی مرحومہ کو اپنی جوار رحمت میں جگہ اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطافرمائے۔آمین۔
مقبول خبریں
26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے،اسد قیصر
صوابی(این این آئی)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاہے کہ 26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے۔صوابی میں کارکنوں سے...
بشریٰ بی بی کیخلاف ملتان، لیہ، گوجرانوالہ میں مقدمہ درج
اسلام آباد(این این آئی)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف مختلف شہروں میں مقدمے درج کر لیے گئے۔پولیس کے مطابق...
24نومبر کا احتجاج رکوانے کیلئے محسن نقوی کا چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر...
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کی روشنی میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے...
ٹرمپ کا 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کیلیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے...
واشنگٹن(این این آئی )امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ٹرمپ 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کے لیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے کا...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں بلند ترین سطح 99 ہزار 623 رہی
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کاروباری ہفتے کے اختتام پر اپ ڈیٹس سامنے آ گئیں۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے میں مثبت...