ممبئی(این این آئی) بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی نئی آنے والی فلم ‘پٹھان’ کی نئی ایکشن سے بھرپور تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔نئی تصویر یش راج فلمز نے انسٹاگرام پر شیئر کی ہے، فلم ‘پٹھان’ کے ساتھ شاہ رخ خان کی چار برس بعد مرکزی کردار میں واپسی ہورہی ہے۔شاہ رخ خان فلم میں ایک جاسوس کا کردار ادا کریں گے اور ٹریلر سے اشارہ ملتا ہے کہ یہ کردار ‘مشن امپاسیبل’ والی فلموں جیسا ہوگا۔فلم ‘پٹھان’ یش راج فلمز کے ایک مشترکہ جاسوسی فلموں کے پروجیکٹ کا حصہ ہے جس کے تحت سلمان خان کی ‘ٹائیگر سیریز’ اور ریتھیک روشن کی ‘وار’ شامل ہیں۔’پٹھان’ میں دپیکا پڈوکون اور جان ابراہام نے بھی کردار ادا کیے ہیں اور فلم کا پہلا ٹریلر کنگ خان کے جنم دن کے موقع پر پچھلے ماہ جاری کیا گیا تھا۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...