اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہاہے کہ اسلام آباد میں ایک ٹارگٹڈ آپریشن شروع ہوا جو ابھی تک جاری ہے۔رہنما پی ٹی آئی بابر اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد میں تشویش ناک صورتِحال پیدا کی گئی ہے۔انہوںنے کہاکہ امن و امان کی صورتِ حال بگڑ چکی ہے، دفاع کے وزیر مضحکہ خیز بیانات دیتے ہیں۔بابر اعوان نے کہا کہ امریکا کے افغانستان سے جانے کے بعد عمران خان نے افغانیوں کے دل جیتے، اس وقت مغربی بارڈرز پر نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔انہوںنے کہاکہ حکومت ایک طرف لگی ہے کہ کیسے عمران کو نکالیں اور دونوں اسمبلیاں نہ ٹوٹیں، حکمرانوں کو اب عوام کا خوف ہے۔پی ٹی آئی کے رہنما بابر اعوان نے کہاکہ ماضی میں حکومت توڑنے پر پٹاخے بجائے جاتے تھے۔
مقبول خبریں
اپوزیشن کے احتجاج سے معیشت کو نقصان پہنچ رہا ہے: لیاقت بلوچ
لاہور(این این آئی)جماعتِ اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے احتجاج سے معیشت کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ایک...
ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران پولیو کے مزید 4 نئے کیسز رپورٹ
اسلام آباد(این این آئی)گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر سے پولیو کے 4 کیسز رپورٹ ہوگئے۔ذرائع کے مطابق سامنے آنے والے4 نئے...
یہ سیاسی احتجاج ہے یا ملک کیخلاف سازش؟اسحاق ڈار
اسلام آباد(این این آئی) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہیکہ تحریک انصاف بار بار کیوں ایسے وقت پر احتجاج کی کال دیتی...
پی ٹی آئی احتجاج: آئی ٹی کمپنیوں کے انٹرنیٹ پر کوئی بندش نہیں آئی،...
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر رانا احسان افضل کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی احتجاج کے دوران آئی ٹی کمپنیوں...
خواتین میری ریڈ لائن ہیں، تشدد یا ظلم قطعاً برداشت نہیں: مریم نواز
لاہور(این این آئی)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر اپنا خصوصی پیغام جاری...