اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر حسین بخاری نے کہا ہے کہ پانچ جنوری یوم پیدائش بانی چیئرمین پیپلز پارٹی قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو بھرپورجوش و جزبے سے منایا جائیگا۔ اپنے بیان میں سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیئر حسین بخاری نے کہاکہ بلاول ہاؤس کراچی میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری مرکزی تقریب میں قائد عوام کے یوم ولادت کا کیک کاٹیں گے ۔ انہوںن یکہاکہ پیپلز پارٹی بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کے یوم پیدائش پر ملک بھر میں جیالے کیک کاٹنے کی تقریبات کا انعقاد کریں گے ۔ انہوںنے کہاکہ مرکزی صوبائی ڈویژنل ضلعی شہری تنظیمی دفاتر میں سالگرہ کے کیک کاٹے جائینگے ۔ نیئر حسین بخاری نے کہاکہ قائد عوام کی ائینی جمہوری قومی خدمات کے حوالے سے پارٹی تنظیموں کے زیراہتمام خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا جائیگا ۔
مقبول خبریں
یوٹیوب کی نئی پالیسی، پاکستانی یوٹیوبرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی
نیویارک (این این آئی)یوٹیوب کی نئی مونیٹائزیشن پالیسی کے تحت غیر مستند اور اے آئی سے بنے مواد پر مونیٹائزیشن خطرے میں پڑگئی۔یوٹیوب نے...
وزیراعظم شہباز شریف سے مولانا اسعد محمود کی ملاقات، ملک میں حالیہ معاشی استحکام...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق وفاقی وزیر اور جمیعت علماء اسلام (ف)کے سینئر رہنما مولانا اسعد محمود نے...
وفاقی وزیرِ خزانہ کی پاکستان بزنس کونسل کے وفد کی ملاقات میں پالیسی سازی...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے پاکستان بزنس کونسل کے وفدنے سی ای او احسن ملک اور نامزد سی...
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان 9 تا 12 جولائی 2025 کے سرکاری دورے...
اسلام آباد (ین این آئی)وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان 9 تا 12 جولائی 2025 کے سرکاری دورے پر ویتنام پہنچ گئے،
یہ 15...
ہسپتالوں کے فضلے کی محفوظ تلفی عوام کو بیماریوں سے بچانے کے لیے ایک...
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ہسپتالوں کے فضلے کی محفوظ تلفی عوام کو بیماریوں سے...