لاہور( این این آئی)خوبرو اداکارہ ہما علی نے بھی اپنا نام ٹک ٹاکرکی فہرست میں شامل کرالیا۔ فلم،ٹی وی اور تھیٹرکی مقبول اداکارہ ہما علی نے بھی ٹک ٹاک ویڈیو زبناناشروع کر دی ہے جسے انہوںنے نہ صرف سوشل میڈیا اکائونٹس کے اسٹیٹس پر لگارکھا ہے بلکہ سوشل میڈیا پر بھی ڈال رہی ہیں۔ ہما علی نے کہا کہ میں نے وقت کے تقاضوںکومدنظر رکھتے ہوئے تجرباتی بنیادوں پر یہ کام کیا ہے اورمیں نے اب تک جتنی بھی ٹک ٹاک بنائی ہیں انہیںپذیرائی ملی ہے۔ انہوںنے کہا کہ میں اپنے اوپر ٹک ٹاکرکی چھاپ نہیں لگواناچاہتی ،میں ایک اداکارہ ہوں اور اسی میدان میں اپنا کیرئیر آگے بڑھائوں گی۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...