ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ پروڈیوسر اور ڈائریکٹر مہیش بھٹ کی دل کی سرجری کامیاب ہوگئی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق مہیش بھٹ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کی انجیو پلاسٹی ہوئی ہے جس کے بعد ڈاکٹرز نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے۔مہیش بھٹ نے پچھلے مہینے دل کے تکلیف محسوس ہونے کے بعد چیک اپ کروایا تھا، جس میں یہ تشخیص ہوئی کہ انہیں جلد ہی سرجری کی ضرورت ہے۔بالی ووڈ پروڈیوسر کے بیٹے راہول نے والد کی کامیاب سرجری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں گزشتہ ہفتے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا جس کے بعد ان کے دل کا آپریشن ہوا اور اب انہیں گھر منتقل کر دیا گیا ہے۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کا صدر آصف زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ، خیریت دریافت کی
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے خیریت دریافت کی ہے۔ جاری بیان...
وزیراعظم کا شہید ذوالفقارعلی بھٹو کو خراج عقیدت
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کو ان کی 46 ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے...
چیئرمین سینیٹ کا ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر خراجِ عقیدت
اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان کے عظیم عوامی رہنما، بانی جمہوریت اور عوام کے حقوق کے محافظ شہید...
وزیراعظم کی رمضان ریلیف پیکیج ماڈل کو دیگر سرکاری سکیموں میں اپنانے کی ہدایت
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان ریلیف پیکیج کیلئے استعمال ہونیوالے ادائیگی کے طریقہ کار کو دیگر سرکاری سکیموں میں بھی اختیار...
ٹک ٹاک پر معاہدے کے بہت قریب ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن (این این آئی )امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ٹک ٹاک پر معاہدے کے بہت قریب ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی...