اسلام آباد (این این آئی)پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے سعودی کرکٹ فیڈریشن کے چیئرمین پرنس سعود بن مشعل سے ملاقات کی جس میں جاوید آفریدی نے پرنس سعود بن مشعل کو پشاور زلمی کی شرٹ پیش کی اور پی ایس ایل میچز دیکھنے کی دعوت دی ۔ جاری اعلامیہ کے مطابق پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں سعودی کرکٹ فیڈریشن کے چیئرمین پرنس سعود بن مشعل سے ملاقات کی۔جاوید آفریدی نے پرنس سعود بن مشعل کو پشاور زلمی کی شرٹ پیش کی اور پرنس سعود بن مشعل کو پی ایس یل میچز دیکھنے کے لیے پاکستان آن کی دعوت دی، ملاقات میں باہمی دلچسپی خصوصا پاک سعودی کرکٹ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔جاوید آفریدی نے پرنس سعود بن مشعل کو پشاور زلمی کی جانب سے سعودی عرب میں کرکٹ کے فروغ کیلئے ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
مقبول خبریں
محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر ملک بھر میں بارش کی پیشگوئی کر دی
لاہور ( این این آئی) محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر ملک بھر میں بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ 29مارچ سے...
امپورٹڈ حکومت نے پاکستان کومذاق بنا کررکھ دیا ہے’فواد چودھری
لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے پاکستان...
لاہور ہائیکورٹ میں نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کے تقرر کے خلاف شیخ...
لاہور ( این این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کے تقرر کے خلاف درخواست پر سماعت مکمل ہونے کے...
پہلے امریکی لابی فرموں سے تو حقیقی آزادی حاصل کرلو ، رانا ثناء اللہ...
اسلام آباد (این این آئی)وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ خاں نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہاہے کہ پہلے امریکی لابی فرموں سے...
پی ٹی آئی کی پنجاب کے انتخاب ملتوی کرنے کے فیصلے کے خلاف سپریم...
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب اسمبلی کے انتخابات ملتوی کرنے کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے...