اسلام آبا د(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے استعفوں کے حوالے سے ہونے والی حالیہ پیش رفت پر اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ لاہور ہائی کور ٹ کا فیصلہ ہمارے سامنے نہیں آیا ، متن پڑھنے کے بعد لائحہ طے کیا جائیگا ۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ پرویز اشرف نے کہاکہ لاہور ہائیکورٹ کا کوئی فیصلہ ابھی تک اسمبلی کو موصول نہیں ہوااور نہ ہی وہ ہمارے سامنے آئے اور نہ ہی ہم اس کو پڑھ سکے ہیں ،نہ ہی ہمیں فیصلے کی تفصیلات ملی ہیں ۔ انہوںنے کہاکہ ہم نے سنا ہے ہمیں پارٹی بنایاگیا ہے ، اس کا نوٹس بھی ہمارے پاس نہیں ہے ۔ انہوںنے کہاکہ میں سمجھتا ہوں جب یہ فیصلہ ہمارے سامنے آئے گا ، ہم اس کے متن کو پڑھیں گے ، اپنے ماہرین سے مشورہ کر نے کے بعد آئندہ کا لائحہ عمل کیا طے کر نا ہے وہ کرینگے ۔
مقبول خبریں
پی ایس ایل 10 کا ترانہ جاری کر دیا گیا
لاہور(این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کا آفیشل ترانہ جاری کردیا گیا ہے۔ پی ایس ایل کے دسویں سیزن کے ترانے...
تیسرا اور آخری ون ڈے’پاکستان اور نیوزی لینڈ 5 اپریل کو آمنے سامنے ہونگے
ماؤنٹ مونگانوئی(این این آئی)پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 5 اپریل بروز ہفتہ کو ماؤنٹ...
ٹرمپ نے پاکستان سمیت 180ممالک پر جوابی ٹیرف کا اعلان کر دیا
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان سمیت متعدد ممالک پر جوابی محصولات عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے...
اجتماعی قبریں جنگ کے غیر محدود ہوجانے کی مظہر ہیں ، اقوام متحدہ
نیویارک (این این آئی )اقوام متحدہ کے غزہ میں امدادی حکام نے غزہ میں قائم کی گئی ایک اجتماعی قبر سے طبی عملے کے...
ایلون مسک جلد کابینہ چھوڑ دیں گے ،ٹرمپ
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی کابینہ کے علاوہ کئی دوسرے قریبی افراد کو بتایا ہے کہ ارب پتی...