ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اسٹار اکشے کمار نے اپنی نئی فلم ‘سیلفی’ کی ریلیز سے پہلے 3 منٹ میں سب سے زیادہ سیلفیاں لینے کا عالمی ریکارڈ بنا لیا۔ ممبئی میں ایک تقریب کے دوران اکشے نے مداحوں کے ساتھ 184 سیلفیاں لیں۔انہوں نے اس کامیاب تقریب کی چند جھلکیاں بھی شیئر کیں اور اپنے گنیز ورلڈ ریکارڈ کے ساتھ پوز دیا۔اداکار نے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کیں اور مداحوں سے اظہار تشکر کیا۔انسٹاگرام پوسٹ میں اکشے کمار نے کہا کہ زندگی میں جو کچھ بھی حاصل کیا اور جہاں بھی پہنچا یہ پرستاروں کی غیر مشروط محبت کی وجہ سے ممکن ہوا۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...