کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف و خوب رو اداکارہ سجل علی کا انسٹاگرام اکاؤنٹ بحال ہوگیا ، پہلی سیلفی بھی شیئر کر دی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سجل علی نے اپنی نئی بین الاقوامی فلم ”واٹس لو گاڈ ٹو ڈو ود اٹ” کے سیٹ سے دلہن کے روپ میں سیلفی شیئر کی۔یاد رہے کہ گزشتہ دنوں سجل علی نے اپنا انسٹا گرام اکاؤنٹ ڈی ـ ایکٹیویٹ کر دیا تھا اور اب اپنا اکاؤنٹ دوبارہ بحال کر دیا ہے۔تاہم اداکارہ نے کن وجوہات کی بنیاد پر انسٹا اکاؤنٹ عارضی طور پر بند کیا تھا یہ سامنے نہیں آئی ہیں۔واضح رہے کہ اداکارہ بین الاقوامی فلم ‘واٹس لو گاٹ ٹو ڈو وود اٹ’ کی ریلیز کی خبروں کے ساتھ ہی گزشتہ چند دنوں سے شہہ سرخیوں کی زینت بنی ہوئی تھیں۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...