واشنگٹن (این این آئی)امریکہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اس کا اندرونی معاملہ ہے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈپرائس نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں جمہوری آئینی ، قانونی اصولوں کی حمایت کرتے ہیں،پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اس کا اندرونی معاملہ ہے۔انہوں نے کہا کہ افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن پرپاکستان سے بات کر رہے ہیں، تمام ریاستیں افغان پناہ گزینوں سے متعلق اپنی ذمہ داریاں پوری کریں۔بھارت سے متعلق سوال پر امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ آزادی اظہار کی اہمیت کو دنیا میں اجاگر کرتے رہتے ہیں، انٹرنیٹ تک رسائی کشمیرسمیت دنیا کی دیگر جمہوریتوں کو مضبوط بنانے کیلئے اہم ہے۔
مقبول خبریں
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم و حکومتی اقدامات سے عاشورہ محرم الحرام پر...
اسلام آبا د(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اللہ تعالٰی کے فضل و کرم اور حکومتی اقدامات سے عاشورہ...
ایران سے تارکینِ وطن کی ڈیڈلائن سے پہلے واپسی، افغان سرحد پرایمرجنسی نافذ
نیویارک(این این آئی)اقوامِ متحدہ نے کہاہے کہ اتوار کو واپسی کی آخری تاریخ سے چند دنوں پہلے ایران سے دسیوں ہزار افغان سرحد پر...
“سانحہ سوات” انجینئر امیر مقام کی رضاکار محمد ہلال سے ملاقات ،خراج تحسین ،پھولوں...
سوات (این این آئی)وفاقی وزیر و پاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے حالیہ "سانحہ سوات" کے دوران اپنی بہادری اور انسانی...
5 جولائی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا المناک باب ہے،فیصل کریم کنڈی
پشاور (این این آئی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے 5 جولائی 1977 کے سیاہ دن کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے...
افواج پاکستان کا بھی شہید کرنل شیر خان کو خراج عقیدت
راولپنڈی (این این آئی)مسلح افواج نے کارگل جنگ کے ہیروکیپٹن کرنل شیر خان شہید نشانِ حیدر کو ان کے 26ویں یومِ شہادت پر شاندار...