ممبئی (این این آئی)2021ء کی فلم شیر شاہ سے شہرت حاصل کرنے اور حال ہی میں اسی فلم کے ہیرو سدھارتھ ملہوترا سے شادی کرنے والی کیارا ایڈوانی کی خوش نصیبی کا سفر جاری ہے، کترینہ کیف کی جگہ لیتے ہوئے اب وہ معروف مینگو ڈرنک کی برانڈ ایمبیسڈر بن گئی ہیں۔اس حوالے سے کیارا نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں وہ خود فیچر ہیں۔ ان کی اس ویڈیو کو جہاں کئی پرستاروں نے پسند کیا وہیں بہت سے مداحوں نے کترینہ کی کمی کو بھی محسوس کیا اور اشتہار کو اچھا تو کہا لیکن کترینہ کی کمی کو محسوس کیا۔کسی نے کہا وائو، اب کترینہ نہیں، ایک عہد کا خاتمہ ہوا ہے۔ ایک اور انٹرنیٹ صارف نے کہا کہ ہمیں کیارا اچھی لگتی ہیں لیکن کترینہ کے بغیر اس اشتہار کا تصور نہیں کرسکتے۔
مقبول خبریں
26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے،اسد قیصر
صوابی(این این آئی)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاہے کہ 26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے۔صوابی میں کارکنوں سے...
بشریٰ بی بی کیخلاف ملتان، لیہ، گوجرانوالہ میں مقدمہ درج
اسلام آباد(این این آئی)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف مختلف شہروں میں مقدمے درج کر لیے گئے۔پولیس کے مطابق...
24نومبر کا احتجاج رکوانے کیلئے محسن نقوی کا چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر...
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کی روشنی میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے...
ٹرمپ کا 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کیلیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے...
واشنگٹن(این این آئی )امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ٹرمپ 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کے لیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے کا...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں بلند ترین سطح 99 ہزار 623 رہی
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کاروباری ہفتے کے اختتام پر اپ ڈیٹس سامنے آ گئیں۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے میں مثبت...