اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کی نامور اداکارہ مہوش حیات کو چاکلیٹ بھیجنے والے گمنام مداح کی تلاش ہے ،مہوش حیات نے اس مداح کے لیے ایک ویڈیو پیغام بھی جاری کیا ہے۔مہوش حیات نے مداح کے نام پیغام پر مبنی ویڈیو انسٹاگرام اسٹوری میں جاری کی تھی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔اداکارہ مہوش حیات کو ایک مداح نے چاکلیٹ سے بنے گلدستے اور چاکلیٹ سینٹڈ کینڈلز کا تحفہ بھیجا ۔اس کے ساتھ ہی ان کے مداح نے ایک نوٹ بھی بھیجا جس پر لکھا ہے کہ 2020 ہم سب کے لیے مشکل رہا ہے لیکن میں آپ کے لیے گْڈ وائبز بھیج رہا ہوں۔تاہم انہیں چاکلیٹ بھیجنے والے اس مداح نے اپنا نام نہیں لکھا لیکن اداکارہ اب اس کا نام جاننا چاہتی ہیں۔اپنی ویڈیو میں مہوش حیات نے چاکلیٹ بھیجنے پر گمنام مداح کا شکریہ ادا کیا ہے
مقبول خبریں
“سانحہ سوات” انجینئر امیر مقام کی رضاکار محمد ہلال سے ملاقات ،خراج تحسین ،پھولوں...
سوات (این این آئی)وفاقی وزیر و پاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے حالیہ "سانحہ سوات" کے دوران اپنی بہادری اور انسانی...
5 جولائی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا المناک باب ہے،فیصل کریم کنڈی
پشاور (این این آئی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے 5 جولائی 1977 کے سیاہ دن کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے...
افواج پاکستان کا بھی شہید کرنل شیر خان کو خراج عقیدت
راولپنڈی (این این آئی)مسلح افواج نے کارگل جنگ کے ہیروکیپٹن کرنل شیر خان شہید نشانِ حیدر کو ان کے 26ویں یومِ شہادت پر شاندار...
کرنل شیر خان کی بہادری یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کیپٹن کرنل شیرخان شہید نے وطن سے وفاداری، فرض شناسی اور وطن کے...
صدر مملکت کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے...