لاہور ( این این آئی)نامور اداکارہ ریما نے کہا ہے کہ اعتماد کسی بھی رشتے کی مضبوطی کی علامت ہے ، اگر میاں بیوی کے درمیان اعتماد نہیں تو کبھی خوشحال زندگی نہیں گزاری جا سکتی ، مردوںکو خدا کی ذات نے بڑا دل دیا ہے ،خوش قسمتی ہے کہ مجھے آئیڈل شوہر ملا جس پر میں جتنا بھی شکر ادا کروں وہ کم ہے ۔ ایک انٹرویو کے دوران ریما نے کہا کہ انسان اپنے ضمیر کو حسد کی آلودگی سے بچائے تو ظاہری حسن خود بخود خوبصورت ہو جاتا ہے ۔ میرے شوہر ہر حوالے سے بھرپور تعاون کرتے ہیں ، ان کو گلوکار مہدی حسن بہت پسند ہیں اور ان کا گانا ” میں تو مر کر بھی میری جان تجھے چاہوں گا ” اکثر سنتے رہتے ہیں ۔ ریما نے ایک سوال کے جواب میں ہلکی پھلکی نوک جھوک تو ہر گھر میں چلتی ہے لیکن اسے طول نہیں دینا چاہیے ۔
مقبول خبریں
پہلی ملاقات میں ہی ماہین سے شادی کا فیصلہ کر لیا تھا، شہریار منور
لاہور(این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار شہریار منور نے کہا ہے کہ وہ پہلی ملاقات میں ہی سمجھ گئے تھے ماہین ہی...
بھارت کے لیجنڈری اداکار منوج کمارجمعہ کی صبح چل بسے
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ انڈسٹری کے ماضی کے معروف اداکار منوج کمار 87سال کی عمر میں جمعہ کی صبح انتقال کر گئے۔بھارتی میڈیا...
عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے بات کا کسی کو کوئی ٹاسک نہیں دیا’ شیخ...
اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان، 38 پوائنٹس کا اضافہ
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں عید کی چھٹیوں کے بعد جمعرات کوتعطیلات کے بعد پہلے کاروباری دن ملا جلا رجحان دکھائی دے...
حماد اظہر نے پی ٹی آئی میں تمام عہدوں سے استعفیٰ دے دیا
لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سیکریٹری جنرل اور قائم مقام صدر حماد اظہر نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ حماد...