لاہور ( این این آئی)اداکارہ و ڈرامہ ڈائریکٹر مرینہ خان نے کہا ہے کہ میری وجہ شہرت ڈرامہ سیریل ” تنہائیاں ” تھی جس سے مجھے ملک گیر ملی ، اداکاری کی طرح ڈائریکشن کو بھی پسند کیا گیا ۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ میرا شوبز میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا ، میری ایک دوست کہکشاں پہلے ہی ٹی وی پر کام کر رہی تھی اور میں اس کے ساتھ ٹی وی سٹوڈیو جایا کرتی تھی انہی دنوں شہزاد خلیل ڈرامہ سیریل ” تنہائیاں ” کے آڈیشن لے رہے تھے اور مجھے بھی ڈرامہ سیریل میں کاسٹ کر لیا گیا ۔اس سے قبل میں نشان حیدر کے حوالے سے ایک ڈرامہ” راشد منہاس ” کر چکی تھی ۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...