کوہاٹ(این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فرازکو این ایچ اے حکام کی جانب سے ہکلہ کوہاٹ ،شاہراہ پر جاری تعمیراتی کام بارے بریفنگ دی گئی ۔ ہفتہ کو وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فرازکو این ایچ اے حکام کی جانب سے ہکلہ کوہاٹ ،شاہراہ پر جاری تعمیراتی کام بارے بریفنگ دی گئی اس موقع پر چیئرمین کشمیر کمیٹی شہر یار آفریدی بھی موجود تھے ۔ بتایاگیاکہ ہکلہ۔کوہاٹ شاہراہ پیکیج ون 38.56 کلومیٹر، پیکیج ٹو 7.5کلومیٹر جبکہ پیکیج تھری 38 کلومیٹر ہے۔ این ایچ اے بریفنگ میں بتایاگیاکہ تینوں پیکیجز کے لئے فنڈز موجودہ حکومت نے جاری کیے،ہکلہ۔ کوہاٹ شاہراہ مکمل ہونے کے بعد اسلام آباد تا کوہاٹ سفر 2 گھنٹے میں طے ہوگا۔ وفاقی وزیراطلاعات نے کہاکہ روڈ تعمیر منصوبے کو بروقت مکمل کیا جائے۔
مقبول خبریں
“سانحہ سوات” انجینئر امیر مقام کی رضاکار محمد ہلال سے ملاقات ،خراج تحسین ،پھولوں...
سوات (این این آئی)وفاقی وزیر و پاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے حالیہ "سانحہ سوات" کے دوران اپنی بہادری اور انسانی...
5 جولائی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا المناک باب ہے،فیصل کریم کنڈی
پشاور (این این آئی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے 5 جولائی 1977 کے سیاہ دن کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے...
افواج پاکستان کا بھی شہید کرنل شیر خان کو خراج عقیدت
راولپنڈی (این این آئی)مسلح افواج نے کارگل جنگ کے ہیروکیپٹن کرنل شیر خان شہید نشانِ حیدر کو ان کے 26ویں یومِ شہادت پر شاندار...
کرنل شیر خان کی بہادری یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کیپٹن کرنل شیرخان شہید نے وطن سے وفاداری، فرض شناسی اور وطن کے...
صدر مملکت کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے...