شاباش پنجاب پولیس، اسی لیے پرویز الٰہی نے بیوروکریٹس کی مرضی کیخلاف آپ کو مراعات دلوائیں’ مونس الٰہی

0
329

لاہور( این این آئی)سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے پی ٹی آئی کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الٰہی کے گھر پر چھاپے کی ویڈیو شیئر کردی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ویڈیو کے ساتھ مونس الٰہی نے لکھا کہ شاباش پنجاب پولیس، اسی لیے چوہدری پرویز الٰہی نے بیوروکریٹس کی مرضی کے خلاف آپ کو مراعات دلوائیں۔