لاہور( این این آئی )نامور اداکارہ صبا قمر نے کہا ہے کہ جب یہ سیاستدانوں کے منہ سے یہ الفاظ سنتی ہوں کہ اس سال اتنے کروڑ لوگ غربت کی لکیر سے نیچے چلے جائیں گے تو دل بہت دکھی ہوتا ہے ، غربت کیا ہوتی ہے اس درد کو میں اچھی طرح سمجھتی ہوں۔ ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ میرا خود بھی غریب گھرانے سے تعلق تھا اور میرے خاندان نے جس طرح غربت کے ایام گزارے ہیں انہیں کبھی بھی فراموش نہیں کر سکتی ،آج میرے پاس خدا کی ذات کا دیا ہوا سب کچھ ہے مگر میں کبھی اپنے ماضی کو فراموش نہیں کر سکی اور نہ کروں گی ۔انہوں نے کہا کہ آج غریب کے لئے زندگی گزارنا محال ہو گیا ہے اور ایسا لگتا ہے ملک کے غریب عوام حکومتوں کی ترجیحات میں ہی شامل نہیں ہیں
مقبول خبریں
اپوزیشن کے احتجاج سے معیشت کو نقصان پہنچ رہا ہے: لیاقت بلوچ
لاہور(این این آئی)جماعتِ اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے احتجاج سے معیشت کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ایک...
ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران پولیو کے مزید 4 نئے کیسز رپورٹ
اسلام آباد(این این آئی)گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر سے پولیو کے 4 کیسز رپورٹ ہوگئے۔ذرائع کے مطابق سامنے آنے والے4 نئے...
یہ سیاسی احتجاج ہے یا ملک کیخلاف سازش؟اسحاق ڈار
اسلام آباد(این این آئی) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہیکہ تحریک انصاف بار بار کیوں ایسے وقت پر احتجاج کی کال دیتی...
پی ٹی آئی احتجاج: آئی ٹی کمپنیوں کے انٹرنیٹ پر کوئی بندش نہیں آئی،...
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر رانا احسان افضل کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی احتجاج کے دوران آئی ٹی کمپنیوں...
خواتین میری ریڈ لائن ہیں، تشدد یا ظلم قطعاً برداشت نہیں: مریم نواز
لاہور(این این آئی)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر اپنا خصوصی پیغام جاری...