لاہور( این این آئی) نامور اداکار دانش تیمور نے کہا ہے کہ یہ صرف کہنے کی بات نہیں بلکہ حقیقت میں میاں بیوی زندگی کی گاڑی کے دو پہیے ہیں ، یہ سوچ نہیں ہونی چاہیے کہ مرد کو گھر میں سبقت حاصل ہو گی اور بیوی غلام بن کر رہے گی ۔ایک انٹر ویو میں اداکار نے کہا کہ میاں بیوی کو ایک دوسرے کا بہترین دوست ہونا چاہیے ا س سے زندگی خوشگوار گزرتی ہے ، اگر خاوند گھر کے کاموں میں اپنی اہلیہ کا ہاتھ بٹاتا ہے تو اس میں کوئی برائی نہیں ہے بلکہ اس سے بیوی کے دل میں اپنے شوہر کے لئے عزت مزید بڑھتی ہے کہ اس کا خاوند اس کی قدر کرتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ میں اور میری اہلیہ ایک دوسرے کو اچھی طرح سمجھتے ہیں اور بھرپور سپورٹ کرتے ہیں ، نوک جھونک ہر گھر میں ہوتی ہے لیکن معاملے کو حل کیسے کرنا ہے میاں بیوی دونوں کو یہ ہنر آناچاہیے تاکہ معاملات بیگاڑ کی طرف نہ جائیں۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...