لاہور( این این آئی)لالی ووڈ سٹار میرا نے کہا ہے کہ اب لوگوں کے چہرے پہچاننے کا ہنر جان گئی ہوں ، میں اب پانچ منٹ میں کسی بھی شخص کا ایکسر ے کر لیتی ہوں کہ وہ کس ذہنیت کا آدمی ہے ۔ ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ میں اب بہت زیادہ عقلمند ہو گئی ہوں ، مجھے انسانوں کی پہچان ہو گئی ہے ، میں ہر پل ہر کردار کو سمجھتی ہوں، کون کس انداز سے بات کرتا ہے اس کا پورے ایکسرے ہو جاتا ہے ، میں پانچ منٹ میں کسی کا ایکسر ے کر سکتا ہوں وہ کس ذہنیت کا آدمی ہے ۔ میں پاکستانی ذہنیت کو سمجھ سکتی ہوں ، میں امریکہ میں رہنے والے اور شیخوپورہ میں رہنے والے کی ذہنیت کو سمجھتی ہوں ، میں ایک ٹھیلے والے اور بھکاری کے کردار کو سمجھتی ہوں ۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...