سارہ ارشد کی کراچی میں گائیکی کی شاندار پرفارمنس

0
259

کراچی( این این آئی) گلوکارہ سارہ ارشد نے کراچی میں گائیکی کی شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا ۔بتایا گیا ہے کہ گلوکارہ سارہ ارشد کوایک ملٹی نیشنل کمپنی کے سالانہ ڈنر کے موقع پر گائیکی کی پرفارمنس کیلئے مدعو کیا جہاں انہوں نے اپنے مشہور گیت سنا کر حاضری سے خوب داد وصول کی ۔ کمپنی کے سربراہ سمیت کئی شرکاء بیرون ممالک سے پاکستان آئے تھے ۔