میرا 12مئی کو 46ویں سالگرہ منائیں گی

0
221

لاہور( این این آئی)لالی ووڈ سٹار میرا12مئی کو اپنی 46ویں سالگرہ منائیں گی ۔ میرا 12مئی 1977کو پیدا ہوئیں اور انہوںنے پی ٹی وی سے بطور ماڈل کیرئیر کا آغاز کیا ۔ بعد میں وہ فلموں کی مقبول ترین اداکارہ بن گئیں ۔ میرا اپنے اہل خانہ کے ہمراہ12مئی کو اپنی 46ویں سالگرہ کا کیک کاٹیں گی۔میر اکا اصل نام ارتضیٰ ہے اور میرا ان کا فلمی نام ہے۔