نیویارک(این این آئی)ہالی ووڈ کے شہنشاہ رابرٹ ڈی نیرو کے یہاں حال ہی میں ساتویں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔یہ بات انہوں نے شوبز میگزین سے بات کرتے ہوئے بتائی۔79 سالہ آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار نے کہا کہ مجھے پابندیاں لگانا نہیں پسند لیکن کبھی کبھار آپ کے پاس اور کوئی حل نہیں ہوتا۔رابرٹ ڈی نیرو کا کہنا تھا کہ میرا خیال ہے تمام والدین ہی یہی کہیں گے۔ آپ ہمیشہ اپنے بچوں کیلئے صحیح کرنا چاہتے ہیں اور انہیں غلطی پر شک کا فائدہ دینا چاہتے ہیں لیکن کبھی کبھی آپ ایسا کرنے سے قاصر رہتے ہیں۔انٹرویو لینے والے نے ایک موقع پر رابرٹ سے ان کے 6 بچوں کے متعلق سوال کیا تو اداکار نے تصحیح کرتے ہوئے کہا کہ 7، میرے یہاں حال ہی میں بچہ ہوا ہے۔گو کہ وہ اپنے نئے بچے کی ولادت کے متعلق زیادہ تفصیلات میں نہیں گئے نا ہی اپنی شریک حیات کے بارے میں کوئی گفتگو کی
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...