لندن (این این آئی)عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم کی لندن میں پنجابی گانوں پر شاندار پرفارمنس پر مداح جھوم اْٹھے۔عاطف اسلم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ویمبلے کنسرٹ سے اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔اس ویڈیو میں گلوکار کو کنسرٹ میں نصرت فتح علی خان کے مشہور گانے ‘کنڈے اْتے محرماں وے’ پر پرفارم کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔یہ ویڈیو شیئرکرتے ہوئے کیپشن میں پنجابی زبان میں لکھا کہ ‘جب بھی ہم یہ گانا گاتے ہیں اندر کا پنجابی جاگ جاتا ہے’۔سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر اسی کنسرٹ سے ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں گلوکار کو ایک پنجابی بھنگڑا گاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ وہاں موجود مداحوں کی بڑی تعداد ان کی شاندار پرفارمنس پرجھومتی نظر آ رہی ہے۔سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بھی عاطف اسلم کے ویمبلے کنسرٹ کی خوب تعریفیں کی جارہی ہیں۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...