اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کو (کل) جمعہ تک پیش ہونے کی مہلت دیدی۔ جمعرات کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کو کل تک پیش ہونے کی مہلت دیدی۔ وکیل علی بخاری نے کہاکہ دونوں رہنما ہائیکورٹ میں پیش ہونے کیلئے صبح ساڑھے سات بجے آئے، پولیس نے دونوں کو ہائیکورٹ کے اندر داخل ہونے سے روک دیا۔وکیل علی بخاری نے کہاکہ پولیس نے ہائیکورٹ کے دروازے بند کر دیے تو وہ واپس لوٹ گئے، استدعا ہے کہ شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کو کل تک پیش ہونے کی مہلت دی جائے۔عدالت نے استدعا منظور کرتے ہوئے سماعت (کل) جمعہ تک ملتوی کر دی
مقبول خبریں
لالک جان شہید کی قربانی آئندہ نسلوں کے لئے جرات و عزم کی روشن...
اسلام آباد (این این آئی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے حوالدار لالک جان شہید (نشانِ حیدر) کو شاندار الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش کرتے...
پاکستانی قوم اپنے شہدا کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کر سکتی، وزیرِ اعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر کے یوم شہادت پر انہیں خراج عقیدت...
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم و حکومتی اقدامات سے عاشورہ محرم الحرام پر...
اسلام آبا د(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اللہ تعالٰی کے فضل و کرم اور حکومتی اقدامات سے عاشورہ...
ایران سے تارکینِ وطن کی ڈیڈلائن سے پہلے واپسی، افغان سرحد پرایمرجنسی نافذ
نیویارک(این این آئی)اقوامِ متحدہ نے کہاہے کہ اتوار کو واپسی کی آخری تاریخ سے چند دنوں پہلے ایران سے دسیوں ہزار افغان سرحد پر...
“سانحہ سوات” انجینئر امیر مقام کی رضاکار محمد ہلال سے ملاقات ،خراج تحسین ،پھولوں...
سوات (این این آئی)وفاقی وزیر و پاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے حالیہ "سانحہ سوات" کے دوران اپنی بہادری اور انسانی...