اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر فواد چوہدری کی الیکشن کمیشن کے شوکاز نوٹس کے خلاف درخواست پر الیکشن کمیشن سے چھ جولائی کو حتمی دلائل طلب کر لیے۔چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی ۔فیصل چوہدری نے کہاکہ الیکشن کمیشن بدنیتی پر مبنی کاروائی کر رہا ہے، ،ایک ہی الزام پر دو دو جگہوں پر کاروائی نہیں ہو سکتی۔ انہوںنے کہاکہ یہ فواد چوہدری کو الیکشن سے نااہلی کرنے کی کوشش ہے ۔عدالت نے الیکشن کمیشن سے دلائل طلب کرتے ہوئے سماعت چھ جولائی تک ملتوی کردی۔کیا ایک ہی الزام پر دو الگ الگ فورم پر کاروائی ہو سکتی ہے ؟ عدالت نے فریقین سے دلائل طلب کر لئے ۔عدالت نے الیکشن کمیشن کو کارروائی جاری رکھنے لیکن حتمی فیصلہ جاری کرنے سے روک رکھا ہے ۔
مقبول خبریں
سری نگر ہائی وے پر شرپسندوں نے رینجرز اہلکاروں پر گاڑی چڑھا دی، 4...
اسلام آباد(این این آئی)سری نگر ہائی وے پر شرپسندوں نے رینجرز اہلکاروں پر گاڑی چڑھا دی جس سے 4 رینجرز اہلکار شہید اور ایک...
ایران نے جوہری پروگرام پر بات چیت کیلئے رضامندی ظاہر کردی
تہران (این این آئی)ایران نے جوہری پروگرام پر مغرب کے ساتھ بات چیت کے لیے رضامندی ظاہر کردی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ...
وارنٹِ گرفتاری کافی نہیں، نیتن یاہو کو سزائے موت دی جائے، آیت اللہ خامنہ...
تہران (این این آئی)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نیکہا کہ غزہ میں جارحیت کے مرتکب اسرائیلی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری کافی...
ٹرمپ کا میکسیکو، کینیڈا، چین سے آئی اشیاء پر ٹیکس لگانے کا اعلان
واشنگٹن (این این آئی)نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو، کینیڈا اور چین سے آنے والی اشیاء پر بھاری ٹیکس لگانے...
اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کی توقع، 36 گھنٹوں میں اعلان...
واشنگٹن (این این آئی)اسرائیل اور لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی معاہدہ جلد ہونے کی توقع ہے، اور اس حوالے...