وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان کی پہلی سپورٹس یونیورسٹی کا افتتاح کر دیا

0
171

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کی پہلی سپورٹس یونیورسٹی کا افتتاح کر دیا ۔منگل کو وزیر اعظم نے وفاقی وزرامریم اورنگ زیب،احسان مزاری،شزا فاطمہ خواجہ،اور نامور کھلاڑیوں کے ہمراہ اس یونیورسٹی کا افتتاح کیا۔