تل ابیب(این این آئی) اسرائیلی قومی سلامتی کونسل نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے ستمبر میں وائٹ ہائوس کے دورے کی دعوت کی تصدیق کردی۔عرب ٹی وی کے مطابق اسرائیلی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ زاچی ہنیگبی نے امریکی صدر جو بائیڈن کی طرف سے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کو ستمبر میں وائٹ ہائوس کے دورے کی دعوت کی تصدیق کردی۔