نیویارک (این این آئی)پیپل میگزین نے رواں سال 2020 میں مثبت کردار ادا کرنے پر امریکی اداکار جارج کلونی، امریکی گلوکارہ سلینا گومز، اداکارہ ریجنا کنگ اور امریکی انسٹی ٹیوٹ برائے الرجی اور متعدی امراض کے ڈائریکٹر ڈاکٹر انتھونی فاکی کوپیپل آف دی ایئر قرار دیدیا۔میگزین نے رواں برس کے پیپل آف دی ایئر کا اعلان کیا اور ان چاروں افراد کو چیلنجنگ سال 2020 کے دوران دنیا میں مثبت اثر کے باعث منتخب کیا گیا۔خیال رہے کہ پیپل میگزین ہر سال، مثبت کردار ادا کرنے والے 4 افراد کوپیپل آف دی ایئر قرار دیتا ہے۔جارج کلونی، ڈاکٹر انتھونی فاکی، سلینا گومز اور ریجنا کنگ کی تصاویر میگزین کے کورز پر علیحدہ علیحدہ شائع کی جائیں گی
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...