اسلام آباد (این این آئی)سابق وفاقی وزیر، سینیٹر اعظم خان سواتی نے چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف کی گرفتاری پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی اپنے عدل کے نظام کو دیکھتے ہوئے خون کے آنسو بہا رہے ہیں۔اعظم سواتی نے چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری سے متعلق ایک ویڈیو پیغام میں کہاکہ تمام بنیادی حقوق اور اصولوں کو تباہ کیا گیا۔انہوںنے کہاکہ چیئرمین پی ٹی آئی ہماری آزادی کی جنگ لڑ رہا ہے۔اعظم سواتی نے کہا کہ پاکستان کا مقبول ترین لیڈرجعلی کیس میں جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہے۔
مقبول خبریں
وزیراعظم ،فیلڈ مارشل کا پختہ عزم ہے فتنہ ہندوستان کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا...
لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کی واحد قوم ہے جس کے بچوں...
ہانیہ عامر پر بھارتی اداکارہ کا نفرت انگیز تبصرہ، شائقین برہم
کراچی /ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکارہ سربھی داس نے پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کے خلاف نفرت انگیز بیان دے کر ایک نیا تنازعہ کھڑا...
خوف اور جنات کی دنیا پر مبنی فلم” دیمک” عید الاضحی پر سنیماوں میں...
اسلام آباد (این این آئی)خوف، وحشت اور جنات کی دنیا پر مبنی جیو فلمز کی نئی پیشکش فلم دیمک عید الاضحی پر پیش کی...
چین سی پیک ٹو شروع کرنے کو تیار ہے، افغانستان کو ساتھ ملاکر دہشتگردی...
اسلام آباد (این این آئی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ دورہ چین انتہائی کامیاب رہا، چین نے پاکستان...
جو 9 مئی کو ہوا اور جو کچھ بھارت نے کیا اس میں زیادہ...
سرگودھا(این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازنے کہا ہے کہ جو کچھ 9 مئی کو ہوا اور جو کچھ بھارت نے کیا اس میں...