اختر جان مینگل کی مولانا فضل الرحمن کی ملاقات ،ملکی سیاسی صورتحال اور بلوچستان کے معاملات پر گفتگو

0
253

اسلام آباد (این این آئی)بی این پی مینگل کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے جے یوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور بلوچستان کے معاملات پر گفتگو کی گئی ۔ملاقات میں سابق وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود بھی موجود تھے ۔ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور بلوچستان کے معاملات پر گفتگو کی گئی جبکہ ملاقات میں آئندہ کے انتخابات سمیت دیگر امور پر مشاورت بھی کی گئی ۔