نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے سابق سینیٹر سیف مگسی کی ملاقات ،وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی

0
224

اسلام آباد (این این آئی)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے سابق سینیٹر سیف مگسی نے ملاقات کی جس میں سیف مگسی نے وزیرِ اعظم کو وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔وزیرِ اعظم نے سیف مگسی کا شکریہ ادا کیا۔