نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے میر سرفراز چاکر ڈومکی اور آغا شکیل احمد درانی کی ملاقات

0
201

اسلام آباد (این این آئی)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے سابق صوبائی وزیر بلوچستان میر سرفراز چاکر ڈومکی اور آغا شکیل احمد درانی نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ بدھ کووزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سیجاری بیان کے مطا بق ملاقات میں دونوں رہنماں نے نگران وزیر اعظم کو وز ارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ وزیرِ اعظم نے دونوں رہنماں کا شکریہ ادا کیا۔