لاہور( این این آئی)ناموراداکارحیدر سلطان نے کہا ہے کہ اپنے والد مرحوم کی طرح نیک نامی کماناچاہتاہوں ،ہمیشہ یہ کوشش رہی ہے کہ ایسا کوئی کام نہ کروں جس سے میرے والد کی عزت پر کوئی حرف آئے ۔ ایک انٹرویو میں حیدر سلطان نے کہا کہ مجھے فخرہے کہ میںسلطان راہی کا بیٹا ہوں اور لوگ مجھے ان کی نسبت سے عزت و احترام بھی دیتے ہیں ۔ یہ کوشش بھی ہوتی ہے کہ خودکو اپنے والد کے کردار میں ڈھال کر دکھائوں اور ان کی طرح نیک نامی کمائوں ۔ انہوںنے کہا کہ سلطان راہی ایک ہی تھا اوران جیسا اداکارصدیوں میں پیدا ہوتا ہے ، انہوںنے جو بھی کردار نبھایا وہ امر ہو گیا حیدر سلطان نے کہا کہ والد کاسایہ گھنے درخت کی چھائوں کی مانندہوتا ہے اور جب تک زندگی ہے ان کی کمی محسوس ہوتی رہے گی۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کا مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے 127000...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نئے مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے پہلی بار...
عوام پر بھاری ٹیکسوں کے بوجھ کے باوجود ٹیکس ہدف حاصل نہ ہوا
اسلام آباد(این این آئی)عوام پر اضافی ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے کے باوجود حکومت 129 کھرب روپے سے زائد ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام...
نئے مالی سال کا آغاز ،بجٹ 26ـ2025 پر بھی عملدرآمد شروع ہو گیا
اسلام آباد(این این آئی) ملک میں نئے مالی سال کا آغاز ہو گیا جس کے ساتھ ہی بجٹ 26ـ2025 پر بھی عملدرآمد شروع ہو...
محسن نقوی اورطلال چودھری کا 14 سال سے زیر التوا ماڈل جیل کا دورہ
اسلام آباد(این این آئی)وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے اسلام آباد میں 14 برس سے زیر التوا ماڈل...
مودی کی سیاست کے دن گنے جا چکے ہیں’خواجہ آصف
اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنگ میں ہزیمت کے بعد مودی کی سیاست کے دن گنے جا چکے...