نگران وزیراعظم سے بلوچستان کے عمائدین اور وفد کی ملاقات

0
290

اسلام آباد (این این آئی)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے عَمائدِین کے وفد نے حاجی عزیز حسنی کی قیادت میں ملاقات کی وفد نے وزیراعظم کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا