دبئی(این این آئی)اماراتی پرواز سے تل ابیب سے دبئی پہنچنے والے اسرائیلی مسافر کو اماراتی حکام نے ملک میں داخل ہونے سے روک دیا ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امیگریشن حکام نے مسافروں سے دوبارہ آن لائن ویزہ انٹری کرنے کو کہا۔دبئی میں اماراتی حکام نے اسرائیلی مسافروں کو ایئرپورٹ پر دو گھنٹے تک روکے رکھا، اسرائیلی مسافر فلائی دبئی کی پرواز سے تل ابیب سے دبئی پہنچے تھے۔طیارے میں تکنیکی خرابی کے باعث 160 اسرائیلی مسافروں کو دبئی ایئرپورٹ پر رکنا پڑا۔عرب میڈیا کا کہنا تھا کہ تکنیکی خرابی کے باعث اسرائیل جانے والی دو دیگر پروازیں بھی تاخیر کا شکار ہوئیں۔اسرائیلی وزارت خارجہ نے اماراتی وزارت خارجہ سے ابطہ کیا ہے اور مسئلہ حل کرنے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔
مقبول خبریں
سردار ایاز صادق کا حوالدار لالک جان شہید (نشانِ حیدر) کی برسی...
اسلام آباد (این این آئی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے حوالدار لالک جان شہید (نشانِ حیدر) کو شاندرا الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش...
لالک جان شہید کی قربانی آئندہ نسلوں کے لئے جرات و عزم کی روشن...
اسلام آباد (این این آئی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے حوالدار لالک جان شہید (نشانِ حیدر) کو شاندار الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش کرتے...
پاکستانی قوم اپنے شہدا کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کر سکتی، وزیرِ اعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر کے یوم شہادت پر انہیں خراج عقیدت...
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم و حکومتی اقدامات سے عاشورہ محرم الحرام پر...
اسلام آبا د(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اللہ تعالٰی کے فضل و کرم اور حکومتی اقدامات سے عاشورہ...
ایران سے تارکینِ وطن کی ڈیڈلائن سے پہلے واپسی، افغان سرحد پرایمرجنسی نافذ
نیویارک(این این آئی)اقوامِ متحدہ نے کہاہے کہ اتوار کو واپسی کی آخری تاریخ سے چند دنوں پہلے ایران سے دسیوں ہزار افغان سرحد پر...