تل ابیب (این این آئی)اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ پٹی پر قبضے کے ارادے ظاہر کردئیے۔غیر ملکی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا کہ حماس کے ساتھ جنگ کے بعد اسرائیل غیر معینہ مدت کیلیے غزہ پٹی کی سلامتی کی مجموعی ذمے داری سنبھالے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ حماس سے یرغمالیوں کی رہائی تک غزہ میں جنگ بندی نہیں ہوگی۔دوسری طرف امریکی صدر جو بائیڈن نے نیتن یاہو کو ٹیلیفونک رابطہ کیا، اس دوران غزہ جنگ میں جزوی وقفے پر بات چیت ہوئی۔ادھر حماس کے القسام بریگیڈ کا لبنان سے اسرائیلی شہر حیفا پر سولہ راکٹوں سے حملہ کیا جبکہ غزہ کے شمال میں اسرائیلی فوج کے پانچ ٹینک تباہ کردیے۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کا صدر آصف زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ، خیریت دریافت کی
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے خیریت دریافت کی ہے۔ جاری بیان...
وزیراعظم کا شہید ذوالفقارعلی بھٹو کو خراج عقیدت
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کو ان کی 46 ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے...
چیئرمین سینیٹ کا ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر خراجِ عقیدت
اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان کے عظیم عوامی رہنما، بانی جمہوریت اور عوام کے حقوق کے محافظ شہید...
وزیراعظم کی رمضان ریلیف پیکیج ماڈل کو دیگر سرکاری سکیموں میں اپنانے کی ہدایت
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان ریلیف پیکیج کیلئے استعمال ہونیوالے ادائیگی کے طریقہ کار کو دیگر سرکاری سکیموں میں بھی اختیار...
ٹک ٹاک پر معاہدے کے بہت قریب ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن (این این آئی )امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ٹک ٹاک پر معاہدے کے بہت قریب ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی...