پشاور(این این آئی)پاکستان اور افغانستان کے درمیان باب دوستی سے تجارتی سرگرمیاں پانچویں روز بھی معطل رہیں۔پولیس کے مطابق دھرنا کمیٹی کے سربراہ غوث اللّٰہ سمیت 5 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔دوسری جانب کسٹم حکام نے بتایا کہ درآمدات، برآمدات، ڈاؤن ٹرانزٹ سمیت تمام قسم کے کسٹم کلیئرنس آپریشن بند ہیں۔رپورٹ کے مطابق افغانستان اور سینٹرل ایشیا کے لیے ایکسپورٹ معطلی سے تاجروں کو کروڑوں کا نقصان ہو رہا ہے۔کسٹم حکام کے مطابق بابِ دوستی ٹریڈ ٹرانسپورٹ روٹ دھرنا احتجاج کے باعث 5 روز سے بند ہے، فریش آئٹم لوڈ ٹرانسپورٹ کھولنے کے لیے دھرنے والوں سے مذاکرات کر رہے ہیں۔
مقبول خبریں
(ن) سے اتحاد محبت کا نہیں مجبوری کا ہے،پیپلز پارٹی مائنس ہو جائے تو...
لاہور( این این آئی)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) سے ہمارا اتحاد محبت کا نہیں مجبوری...
فاسٹ بولر محمد عباس نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں عمران خان کا ریکارڈ برابر...
لاہور(این این آئی)پاکستانی فاسٹ بولر محمد عباس نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں سابق کپتان عمران خان کا ریکارڈ برابر کردیا۔ محمد عباس فرسٹ کلاس...
بھارت کو شکست دیکر ٹیسٹ سیریز کا فاتحانہ آغاز کرینگے’ ٹراوس ہیڈ
پرتھ(این این آئی) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بلے باز ٹراوس ہیڈ نے کہا ہے کہ مہمان بھارتی ٹیم کو پہلے...
فردوس جمال کے بیٹے کی یوٹیوبرز کو آخری وارننگ
لاہور(این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار فردوس جمال کے بیٹے بازل فردوس نے یوٹیوبرز کو خبردار کر دیا۔فردوس جمال آج کل اپنی...
سید نور کے چٹکلوں نے پروگرام کو چار چاند لگا دیئے
لاہور(این این آئی)پاکستان کے معروف ہدایت کار سید نور نے اعتراف کیا ہے کہ ماضی میں اداکار جاوید شیخ، شان شاہد اور میرا گرل...