اسلام آباد (این این آئی)حال ہی میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کا شکار ہونے والے شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار بہروز سبزواری نے کورونا وائرس کو شکست دیدی اوراسپتال سے ڈسچارج ہوگئے ہیں۔بہروز سبزواری کے صاحبزادے شہروز سبزواری نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے والد کے چاہنے والوں کے لیے خصوصی اسٹوری شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ہم یہاں پر اﷲتعالیٰ کے شْکر گزار ہیں کہ جس نے اپنی نبیۖ کے صدقے ہم سب کی دْعاؤں کو قبول کرتے ہوئے میرے والد کو صحت و تندرستی عطا کی۔اداکار نے کہا کہ ‘الحمد اﷲ میرے والد صاحب اسپتال سے ڈسچارج ہوکر گھر آگئے ہیں اور اب وہ پہلے سے کافی تندرست اور خوش ہیں
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...