اسلام آباد (این این آئی)فواد اور ماہرہ خان کی رومانٹک فلم ”نیلوفر” کی شوٹنگ مکمل کر لی گئی۔واں برس کے آغاز میں ”نیلوفر” کی شوٹنگ شروع کی گئی تھی مگر پھر کورونا کی وبا کے باعث فلم بندی کو روک دیا گیا تھا لیکن بعد ازاں سخت احتیاطی تدابیر کے ساتھ عکس بندی دوبارہ شروع کی گئی تھی اور اب ”نیلو فر” کی شوٹنگ مکمل کرلی گئی۔ماہرہ خان نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں ”نیلوفر” کی شوٹنگ مکمل ہونے پر عکس بندی کے دوران کھینچی گئی کچھ تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو بتایا کہ فلم بندی مکمل کرلی گئی۔انہوں نے اپنی پوسٹ میں بتایا کہ”’نیلوفر” کی پوری ٹیم نے فلم کو شاندار بنانے کے لیے ان تھک محنت کی۔انہوں نے کہا کہ فلم کی شوٹنگ مکمل ہونے کے بعد اب جلد ہی شائقین ”نیلوفر” کو اسکرین پر دیکھ سکیں گے۔انہوں نے ”نیلوفر”کو فواد خان کے ساتھ ایک اورآنے والی ایکشن فلم ”دی لیجنڈ آف مولا جٹ”سے منفرد قرار دیا ا
مقبول خبریں
عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے بات کا کسی کو کوئی ٹاسک نہیں دیا’ شیخ...
اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان، 38 پوائنٹس کا اضافہ
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں عید کی چھٹیوں کے بعد جمعرات کوتعطیلات کے بعد پہلے کاروباری دن ملا جلا رجحان دکھائی دے...
حماد اظہر نے پی ٹی آئی میں تمام عہدوں سے استعفیٰ دے دیا
لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سیکریٹری جنرل اور قائم مقام صدر حماد اظہر نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ حماد...
آئی ایم ایف ٹیم بجٹ کی تیاری کیلئے آج سے پاکستان کا دورہ کریگی
اسلام آباد(این این آئی) آئی ایم ایف کی ٹیم آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری کے سلسلے میں کل 4 اپریل سے پاکستان...
ممتاز صحافی، میڈیا ایڈوائزر اور سوشل ورکر سید مدثر خوشنود کی صحافتی اور سماجی...
دبئی(این این آئی) متحدہ عرب امارات کے معروف تجارتی ادارے این ایف ایل گروپ کی جانب سے ممتاز صحافی، میڈیا ایڈوائزر اور سوشل ورکر...