(ن) لیگ ٹکٹ ہولڈرز منتخب کرنیوالی پہلی جماعت ہے’مریم اورنگزیب

0
67

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پارٹی ٹکٹ ہولڈرز کا انتخاب کرنے والی مسلم لیگ (ن) پہلی جماعت ہے، الحمدللہ۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) پہلی جماعت ہے جس نے سب سے پہلے منشور کمیٹی اور پارلیمانی بورڈ تشکیل دیئے ۔