ابوظہبی(این این آئی )امارات کے وزیرخارجہ شیخ عبداللہ بن زاید آل نہیان سے فلسطین لبریشن موومنٹ (پی ایل او)کے سیکرٹری جنرل حسین شیخ نے ملاقات کی ہے تاکہ غزہ میں جاری انسانی بحران پر تبادلہ خیال کر سکیں۔ اماراتی خبر رساں ادارے کے مطابق اس موقع پر دونوں رہنماں نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے بین الاقوامی سطح پر کی جانے والی کوششوں پر بات کی اور سلامتی کونسل میں اماراتی قرارداد اور ادا کیے جانے والے کردار پر بھی بات چیت کی گئی ہے،وزیرخارجہ شیخ عبداللہ بن زاید نے ریاستی امن اور اسرائیل فلسطینی ڈیل کے لیے مذاکرات پر زور دیا۔
مقبول خبریں
وزیراعظم شہباز شریف سے مولانا اسعد محمود کی ملاقات، ملک میں حالیہ معاشی استحکام...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق وفاقی وزیر اور جمیعت علماء اسلام (ف)کے سینئر رہنما مولانا اسعد محمود نے...
وفاقی وزیرِ خزانہ کی پاکستان بزنس کونسل کے وفد کی ملاقات میں پالیسی سازی...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے پاکستان بزنس کونسل کے وفدنے سی ای او احسن ملک اور نامزد سی...
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان 9 تا 12 جولائی 2025 کے سرکاری دورے...
اسلام آباد (ین این آئی)وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان 9 تا 12 جولائی 2025 کے سرکاری دورے پر ویتنام پہنچ گئے،
یہ 15...
ہسپتالوں کے فضلے کی محفوظ تلفی عوام کو بیماریوں سے بچانے کے لیے ایک...
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ہسپتالوں کے فضلے کی محفوظ تلفی عوام کو بیماریوں سے...
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی کا اجلاس، کاٹن پلان...
اسلام آباد (این این آئی)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے قومی معیشت میں کپاس کے مرکزی کردار کی بحالی...