ابوظہبی (این این آئی)ابوظہبی پولیس جنرل کمانڈ نے امارات میں سیاحتی مقامات پر نئی ٹورسٹ پولیس پٹرولنگ (کلب کارسروس) کا آغاز کر دیا ہے جسے ابوظہبی پولیس کیلوگواور ٹورسٹ پولیس لوگو سے آراستہ کیا گیا ہے۔ فوجداری سلامتی ادارے کے ڈائریکٹر میجر جنرل محمد سہیل الراشدی نے کہا ہے کہ ابوظہبی میں سیاحتی پولیس کا انتظام ریاست میں پائیدار امن و امان کے حوالے سے مثالی نمونہ پیش کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہماری قیادت چاہتی ہے کہ سیاحوں کو بہترین سہولیات فراہم کی جائیں اور انہیں امن و سلامتی کا احساس ہو۔ابوظہبی میں سیاحوں اور سیاحتی اداروں کو مکمل تحفظ حاصل ہو۔
مقبول خبریں
اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کی اپیل واپس لینے پر خارج
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کی اپیل واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔عدالتِ عظمیٰ میں رہنما...
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 2 ججز شامل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 2 ججز شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں چیف...
کراچی حیدرآباد موٹر وے نئے راستے پر بنائی جائے گی، احسن اقبال
کراچی (این این آئی)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ حیدرآباد سکھر ہائی وے پر کام رواں سال شروع ہوگا، تین سال میں...
جنگلات اراضی کیس،سپریم کورٹ نے تمام صوبوں ، وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹ طلب...
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے جنگلات اراضی کیس میں تمام صوبوں اور وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹس طلب کرلیں۔پیرکوسپریم کورٹ میں جنگلات اراضی...
جنہوں نے 9 مئی واقعات کیے وہ قیمت ادا کر رہے ، حکومت کمپرومائز...
لندن(این این آئی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحق ڈار نے کہاہے کہ جن لوگوں نے 9 مئی کے واقعات کیے وہ اس کی قیمت...